تازہ ترین خبریں
سپریم کورٹ ،جعلی بینک اکاﺅنٹس کے ملزم انور مجید کی درخواست ضمانت واپس لینے کی بنیاد پر خارج

سپریم کورٹ ،جعلی بینک اکاﺅنٹس کے ملزم انور مجید کی درخواست ضمانت واپس لینے کی بنیاد پر خارج

اسلام آباد:سپریم کورٹ نے جعلی بینک اکاﺅنٹس میں ملزم انور مجید کی درخواست ضمانت واپس لینے کی بنیاد پر خارج کردی۔

میڈیا رپورٹس کے مطابق سپریم کورٹ میں جعلی بینک اکاﺅنٹس کے ملزم انور مجید کی درخواست ضمانت پر سماعت ہوئی،جسٹس عمر عطابندیال کی سربراہی میں تین رکنی بنچ نے سماعت کی ،جعلی بینک اکاﺅنٹس میں ملزم انور مجید نے درخواست ضمانت واپس لے لی ،سپریم کورٹ نے درخواست ضمانت واپس لینے کی بنیاد پر خارج کردی۔

یہ بھی پڑھیں

بھارت میں گدھی کے دودھ کی قیمت سُن کر آپ کے ہوش اُڑ جائیں گے

بھارت میں گدھی کے دودھ کی قیمت سُن کر آپ کے ہوش اُڑ جائیں گے

لاہور ( میڈیا 92 نیوز رپورٹ) سبط اعوان سے بھارتی ریاست گجرات میں گدھوں کی …