تازہ ترین خبریں
لاہور سیالکوٹ ایم 11 موٹر وے آج سے کھولنے کا فیصلہ

لاہور سیالکوٹ ایم 11 موٹر وے آج سے کھولنے کا فیصلہ

لاہور:نیشنل ہائی وے اتھارٹی (این ایچ اے) اور فرنٹیئر ورکس آرگنائیزیشن نے عوام الناس کی سہولت کے پیش ِ نظر لاہور۔سیالکوٹ موٹروے ایم 11 کو آج سے عام ٹریفک کیلئے کھولنے کا فیصلہ کیا ہے۔

ذرائع این ایچ اے کے مطابق یہ موٹروے تمام تر جدید سہولیات سے آراستہ ہے اور اس کے فعال ہونے سے لاہور۔ سیالکوٹ کا زمینی فاصلہ اڑھائی گھنٹے سے سمٹ کر 50 منٹ تک رہ جائے گا۔

یہ موٹروے نہ صرف دو تاریخی اور صنعتی شہروں کو آپس میں ملائے گی بلکہ اس کے فعال ہونے سے علاقے میں ایک نئے ترقیاتی دور کا آغاز ہوگا۔

یہ بھی پڑھیں

سندھ حکومت ریلوے کی زمین وگزار کرائے :سپریم کورٹ؛ تعمیرات ایسی نہ ہوں جو شہر میں دھبہ بن جائیں: چیف جسٹس

سندھ حکومت ریلوے کی زمین وگزار کرائے :سپریم کورٹ؛ تعمیرات ایسی نہ ہوں جو شہر میں دھبہ بن جائیں: چیف جسٹس

اسلام آباد(میڈیا92نیوز) سپریم کورٹ نے کراچی سرکلر ریلوے کیس میں آئندہ سماعت پر پیش رفت …