تازہ ترین خبریں
جنونی شخص نے کلہاڑی کے وار، فائرنگ کر کے 3 افراد قتل، بہن بھائی کو زخمی کر دیا

جنونی شخص نے کلہاڑی کے وار، فائرنگ کر کے 3 افراد قتل، بہن بھائی کو زخمی کر دیا

کوٹ مومن: کوٹ مومن میں جنونی شخص نے کلہاڑی کے وار کر کے 3 افراد کو قتل، بہن اور بھائی کو فائرنگ سے زخمی کر دیا۔

تھانہ کوٹ مومن کے علاقہ ہجن میں جنونی شخص شبیر نے کلہاڑی کے وار کرکے اپنے سابق سسر ستر سالہ انار، 65 سالہ ساس فاطمہ، سابقہ اہلیہ 36 سالہ عصمت کو موت کے گھاٹ اتار دیا جبکہ مقتولہ عصمت کی بہن اور بھائی کو بھی فائرنگ کر کے زخمی کر دیا۔

پولیس ذرائع کے مطابق ملزم کی دو سال قبل علیحدگی ہو گئی تھی جس کا ملزم کو رنج تھا، پولیس نے لاشیں پوسٹ مارٹم کے لئے ٹی ایچ کیو کوٹ مومن منتقل کر د

یہ بھی پڑھیں

سندھ حکومت ریلوے کی زمین وگزار کرائے :سپریم کورٹ؛ تعمیرات ایسی نہ ہوں جو شہر میں دھبہ بن جائیں: چیف جسٹس

سندھ حکومت ریلوے کی زمین وگزار کرائے :سپریم کورٹ؛ تعمیرات ایسی نہ ہوں جو شہر میں دھبہ بن جائیں: چیف جسٹس

اسلام آباد(میڈیا92نیوز) سپریم کورٹ نے کراچی سرکلر ریلوے کیس میں آئندہ سماعت پر پیش رفت …