تازہ ترین خبریں
اداکارہ ،ماڈل اقرا عزیزبھی قرنطینہ میں کھانا پکانے لگیں

اداکارہ ،ماڈل اقرا عزیزبھی قرنطینہ میں کھانا پکانے لگیں

لاہور (میڈیا 92 آن لائن ) دلکش اداکارہ اقرا عزیز بھی اب قرنطینہ کے دوران کھانے پکانے لگیں۔

کورونا وائرس کے باعث بہت سے فنکاروں نے قرنطینہ میں منفرد مصروفیات ڈھونڈ لی ہیں جن کوکرنے میں وہ دلچسپی کے ساتھ مصروف عمل ہیں۔ اداکارہ اقرا عزیزنے فوٹوگرافی سیکھنے کے ساتھ ساتھ اب کھانا پکانا بھی شروع کردیا ہے۔

اداکارہ نے گزشتہ روزآلوکوفتے کے تیارسالن کی تصویرشیئرکی تھی جس پرمداحوں نے کھانے کے خوش شکل ہونے کی خوب تعریف کی۔

یہ بھی پڑھیں

مریدکے اراضی ریکارڈ سنٹرز میں محکمانہ کاروائی کا شکار ہونے والی خاتون اسٹنٹ ڈائریکٹر لینڈ ریکارڈ نے سوشل میڈیا پر ڈی جی اینٹی کرپشن پنجاب ، ڈی پنجاب لینڈ ریکارڈ اتھارٹی، اور سیکرٹری انڈسٹری کے خلاف باقدعدہ کمپین کا آغاز کردیا

لاہور (اپنے نمائندے سے) مریدکے اراضی ریکارڈ سنٹرز میں محکمانہ کاروائی کا شکار ہونے والی …