تازہ ترین خبریں
احساس کفالت پروگرام میں خواتین کو " چونا " لگانے والا گرفتار،ملزم کون تھا اور اُس کے ساتھ کیا سلوک کیا گیا؟جانئے

احساس کفالت پروگرام میں خواتین کو ” چونا ” لگانے والا گرفتار،ملزم کون تھا اور اُس کے ساتھ کیا سلوک کیا گیا؟جانئے

فیصل آباد (میڑیا 92 آن لائن ) احساس کفالت پروگرام میں خاتون کو ملنے والی رقم سے پیسے خرد برد کرنے والے ملزم گرفتار ۔

تفصیلات کے مطابق فیصل آباد کے علاقے جھنگ بازار کے علاقہ میں احساس کفالت سنٹر کے دورہ کے موقع پر ایک خاتون نے اسسٹنٹ کمشنر سٹی کوشکایت کی کہ ریٹیلر نے بارہ کی بجائے گیارہ ہزار روپے ادا کئے ہیں جس پر اسسٹنٹ کمشنر نے فوری طور پر انکوائری کرکے رقم کی خرد برد پرکارروائی کرتے ہوئے ملزم جاوید اختر کے خلاف تھانہ جھنگ بازار میں مقدمہ درج کرادیا۔انہوں نے کہا کہ مستحق خواتین کی مالی امداد میں ہیرا پھیری کرنے والوں سے کوئی رعایت نہیں برتی جائے گی اور ایسے منفی فعل میں ملوث عناصر جیل کی سلاخوں کے پیچھے ہونگے لہذاشفافیت کو ہر صورت یقینی بنایا جائے۔

یہ بھی پڑھیں

اخیتارات کا ناجایز استعمال ، کرپشن ، کیٹن ، سیکورٹی ، صفائی ، پارکنگ ، اور سول ورکس کے ٹھیکوں میں بندر بانٹ کا الزام محکمہ اینٹی کرپشن نے گنگا  رام ہسپتال انتظامیہ سے ریکارڈ طلب کر لیا

اخیتارات کا ناجایز استعمال ، کرپشن ، کیٹن ، سیکورٹی ، صفائی ، پارکنگ ، اور سول ورکس کے ٹھیکوں میں بندر بانٹ کا الزام محکمہ اینٹی کرپشن نے گنگا رام ہسپتال انتظامیہ سے ریکارڈ طلب کر لیا

لاہور ( میڈیا 92 نیوز رپورٹ) سبط اعوان سے اخیتارات کا ناجایز استعمال ، کرپشن …