تازہ ترین خبریں
وہ ملک جہاں کورونا کی روک تھام کے لیے شہروں کے درمیان دیواریں تعمیر ہو گئیں

وہ ملک جہاں کورونا کی روک تھام کے لیے شہروں کے درمیان دیواریں تعمیر ہو گئیں

نئی دہلی(میڈیا92 نیوز آن لائن)دنیابھر میں کورونا وائرس سے بچاو کیلئے اقدامات اٹھائے جارہے ہیں جبکہ لوگوں کو ایک شہر سے دوسرے شہر جانے کیلئے روکنے کے مختلف اقدامات اٹھائے جارہے ہیں تاہم بھارت نے اپنے شہریوں کو روکنے کیلئے ایک شہر سے دوسرے شہر جانے والی سڑکوں پر دیواریں تعمیر کردی گئی ہیں۔

بی بی سی اردو کے مطابق جنوبی انڈیا کی ریاست تمل ناڈو کے ایک ضلع میں کووڈ 19کے پھیلاؤ کو روکنے کے لیے ہمسائیہ ریاست آندھرا پردیش سے ملحقہ سرحد پر دیواریں تعمیر کی گئی ہیں۔تمل ناڈو کے ویلور ضلع اور آندھرا پردیش کے چٹور ضلع کے درمیان گاڑیوں کی آمدورفت کو روکنے کے لیے اتوار کے روز سرحد کے ساتھ ہی دو داخلی اور خارجی راستوں پر تقریبا 5، 5 فٹ لمبائی کی دیواریں کھڑی کی گئیں۔

یہ بھی پڑھیں

اصل تبدیلی تو سعودی عرب میں آئی ہے،سعودی خاتون نے ایسا کام شروع کر دیا کہ نوجوانوں کی لائنیں لگ  گئیں

اصل تبدیلی تو سعودی عرب میں آئی ہے،سعودی خاتون نے ایسا کام شروع کر دیا کہ نوجوانوں کی لائنیں لگ گئیں

لاہور(میڈیا 92 نیوز رپورٹ) ڈاکٹر ماجد خان سے اصل تبدیلی تو سعودی عرب میں آئی …