تازہ ترین خبریں
کورونا وائرس نے فرنچ گراں پری کار ریس کو بھی بریک لگا دی

کورونا وائرس نے فرنچ گراں پری کار ریس کو بھی بریک لگا دی

پیرس: (میڈیا 92 آن لائن) کورونا وائرس نے فرنچ گراں پری کار ریس کو بھی بریک لگا دی ہے۔ جان لیوا وبا کی وجہ سے منسوخ ہونے والا فارمولہ ون کا دسواں ایونٹ بن گیا۔

فارمولا ون انتظامیہ نے جولائی میں شیڈول آسٹریلیا کی ریس کرانے کا فیصلہ کیا تھا کہ فرنچ گراں پری پر بھی کورونا کا وار ہو گیا۔ موذی وبا کی وجہ سے پیرس میں نصف جولائی تک پابندی ہونے کے باعث جون میں شیڈول فرنچ گراں پری کو منسوخ کر دیا گیا۔ فرنچ گراں پری ختم ہونے والے سیزن کی دسویں فارمولا ون ریس بن گئی۔

یہ بھی پڑھیں

اصل تبدیلی تو سعودی عرب میں آئی ہے،سعودی خاتون نے ایسا کام شروع کر دیا کہ نوجوانوں کی لائنیں لگ  گئیں

اصل تبدیلی تو سعودی عرب میں آئی ہے،سعودی خاتون نے ایسا کام شروع کر دیا کہ نوجوانوں کی لائنیں لگ گئیں

لاہور(میڈیا 92 نیوز رپورٹ) ڈاکٹر ماجد خان سے اصل تبدیلی تو سعودی عرب میں آئی …