تازہ ترین خبریں
انویسٹی گیشن پولیس مناواں لاہور کی حراست میں تشدد سے 50 سالہ شخص ہلاک ہو گیا

انویسٹی گیشن پولیس مناواں لاہور کی حراست میں تشدد سے 50 سالہ شخص ہلاک ہو گیا

لاہور(رپورٹ میڈیا 92) انویسٹی گیشن پولیس مناواں کی حراست میں مبینہ تشددسے 50سالہ شخص ہلاک ہوگیا ۔پولیس ذرائع کے مطابق پولیس نے مشتاق احمد کو اقدام قتل کے کیس میں حراست میں لے رکھا تھا اور مبینہ طور پر تشدد کا نشانہ بنایا گیا جس سے 50سالہ مشتاق احمد کی حالت بگڑ گئی ، اسے کارڈیالوجی ہسپتال لیجایا گیا مگر وہ جانبر نہ ہو سکا۔ آئی جی پولیس پنجاب شعیب دستگیر خان نےواقعہ کا نوٹس لے کر 24گھنٹے میں رپورٹ طلب کرلی ہے۔سی سی پی او لاہور ذولفقار حمید کے مطابق ایس پی سی آئی اے کو انکوئری کرنے کا حکم دے دیا گیا

یہ بھی پڑھیں

2 بھائیوں نے پاکستان کا پہلا الٹرا لائٹ ہیلی کاپٹر تیار کر لیا

2 بھائیوں نے پاکستان کا پہلا الٹرا لائٹ ہیلی کاپٹر تیار کر لیا

لاہور ( میڈیا 92 نیوزرپورٹ ) سبط سے 2 بھائیوں نے پاکستان کا پہلا الٹرا …