تازہ ترین خبریں
عجاز اسلم کو خود کشی کے سین کے دوران حقیقت میں پھندا لگ گیا

عجاز اسلم کو خود کشی کے سین کے دوران حقیقت میں پھندا لگ گیا

لاہور: (روزنامہ دنیا) اداکار اعجاز اسلم کو ڈرامہ سیریل لوگ کیا کہیں گے میں خود کشی کے سین کے دوران حقیقت میں پھندا لگ گیا۔

اعجاز اسلم نے خود کشی کا سین شیئر کیا جس کے ساتھ انہوں نے لکھا کہ خودکشی کے سین کے دوران رسی کے نیچے حفاظتی بیلٹ پہنی ہوئی تھی جوکہ اس دوران ٹوٹ گئی جس کی وجہ سے رسی بُری طرح گردن میں پھنس گئی تھی۔ پھندہ اتنا سخت لگا تھا کہ کچھ ماہ تک کھانا نگلنا بھی دشوار ہو گیا تھا۔

یہ بھی پڑھیں

مریدکے اراضی ریکارڈ سنٹرز میں محکمانہ کاروائی کا شکار ہونے والی خاتون اسٹنٹ ڈائریکٹر لینڈ ریکارڈ نے سوشل میڈیا پر ڈی جی اینٹی کرپشن پنجاب ، ڈی پنجاب لینڈ ریکارڈ اتھارٹی، اور سیکرٹری انڈسٹری کے خلاف باقدعدہ کمپین کا آغاز کردیا

لاہور (اپنے نمائندے سے) مریدکے اراضی ریکارڈ سنٹرز میں محکمانہ کاروائی کا شکار ہونے والی …