تازہ ترین خبریں
ی نے اپنا ریپ کرنے والے ملزم کے ساتھ شادی کرلی، اصل کہانی سامنے آئی تو ہر کوئی حیران پریشان رہ گیا

ی نے اپنا ریپ کرنے والے ملزم کے ساتھ شادی کرلی، اصل کہانی سامنے آئی تو ہر کوئی حیران پریشان رہ گیا

ممبئی (ڈیلی پاکستان آن لائن) بھارتی ریاست مہاراشٹر میں لڑکی نے اپنے محبوب کے خلاف عصمت دری کا الزام واپس لیتے ہوئے اس سے شادی کرلی۔

کچھ روز پہلے ناندیڑ شہر سے تعلق رکھنے والی لڑکی نے الزام لگایا تھا کہ سچن سرسالہ نامی نوجوان نے اپنے دوست بنٹی کے ساتھ مل کر اس کی عصمت دری کی ہے۔ پولیس نے دونوں ملزمان کو فوری کارروائی کرتے ہوئے گرفتار کرکے جیل بھیج دیا۔

بعد ازاں پر اسرار طور پر لڑکی نے کیس واپس لے کر ریپ کے ملزم کے ساتھ ہی شادی کرلی۔ اس بارے میں میڈیا پر چہ میگوئیاں شروع ہوئیں تو حکام نے نو بیاہتا دولہا دلہن کو میڈیا کے سامنے پیش کردیا۔

یہ بھی پڑھیں

2 بھائیوں نے پاکستان کا پہلا الٹرا لائٹ ہیلی کاپٹر تیار کر لیا

2 بھائیوں نے پاکستان کا پہلا الٹرا لائٹ ہیلی کاپٹر تیار کر لیا

لاہور ( میڈیا 92 نیوزرپورٹ ) سبط سے 2 بھائیوں نے پاکستان کا پہلا الٹرا …