تازہ ترین خبریں
ڈھائی ماہ کا بچہ بول پڑا

ڈھائی ماہ کا بچہ بول پڑا

مریکا میں ڈھائی ماہ کا بچہ بول پڑا جس کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہو گئی۔

امریکی ریاست نیویارک سے تعلق رکھنے والی خاتون نے اپنے 10 ہفتے کے بیٹے سے اظہار محبت کیا تو بچے نے وہی الفاظ دہرا کر والدہ کو حیران کر دیا۔

پوتے کی ویڈیو دادی نے سوشل میڈیا پر شیئر کی اور کہا کہ ان کا پوتا باصلاحیت ہے۔

ویڈیو 10 لاکھ سے زائد بار دیکھی جاچکی ہے۔

یہ بھی پڑھیں

اصل تبدیلی تو سعودی عرب میں آئی ہے،سعودی خاتون نے ایسا کام شروع کر دیا کہ نوجوانوں کی لائنیں لگ  گئیں

اصل تبدیلی تو سعودی عرب میں آئی ہے،سعودی خاتون نے ایسا کام شروع کر دیا کہ نوجوانوں کی لائنیں لگ گئیں

لاہور(میڈیا 92 نیوز رپورٹ) ڈاکٹر ماجد خان سے اصل تبدیلی تو سعودی عرب میں آئی …