پاکستان اور زمبابوے کے درمیان ٹاکرا-پاکستان نے ٹاس جیت کرپہلے کھیلنے کا  فیصلہ کرلیا-

پاکستان اور زمبابوے کے درمیان ٹاکرا-پاکستان نے ٹاس جیت کرپہلے کھیلنے کا فیصلہ کرلیا-

(میڈیا92نیوز)راولپنڈی میں کھیلے جارہے تین ایک روزہ میچوں کی سیریز کے پہلے میچ میں پاکستان نے زمبابوے کے خلاف ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کا فیصلہ کیا ہے۔ قومی ٹیم کپتان بابراعظم، امام الحق، عابد علی، حارث سہیل، محمد رضوان، افتخار احمد، فہیم اشرف، عماد وسیم، وہاب ریاض، شاہین شاہ آفریدی اور حارث روف پر مشتمل ہے۔کپتان بابراعظم کا کہنا ہے کہ فاسٹ بولر حارث روف پہلا ون ڈے کھیلیں گے جب کہ کوشش ہو گی اچھی پارٹنر شپ کر کے بڑا سکور کریں جب کہ بطور کپتان پہلی ون ڈے سیریز جیتنا چاہتاہوں، کسی انٹرنیشنل ٹیم کو ہلکا نہیں لیا جا سکتا، ہم زمبابوے کو آسان حریف نہیں سمجھ رہے، مہمان ٹیم 2018سے مختلف ہے۔

یہ بھی پڑھیں

سخت ذہنی دباؤ کے باوجود قومی کرکٹ ٹیم کا دورہ نیوزی لینڈ جاری رکھنے کا فیصلہ

سخت ذہنی دباؤ کے باوجود قومی کرکٹ ٹیم کا دورہ نیوزی لینڈ جاری رکھنے کا فیصلہ

(میڈیا92نیوز)قومی کھلاڑیوں نے سخت ذہنی دباؤ اور مشکل ترین حالات کے باوجود نیوزی لینڈ کا …