اسمگلنگ، جعلی ڈگری سمیت سنگین جرائم پرمزید 23 پی آئی اے ملازمین برخاست

پی آئی اے کا خصوصی طیارہ سری لنکا سے پاکستانی قیدیوں کولے کروطن پہنچ گیا

راولپنڈی: پاکستان انٹرنیشنل ایئرلائنزکا خصوصی طیارہ سری لنکا سے پاکستانی قیدیوں کولے کروطن پہنچ گیا۔

پاکستان انٹرنیشنل ایئرلائنزکا خصوصی طیارہ پی کے 9873 سری لنکا سے 41 پاکستانی قیدیوں کولے کروطن پہنچ گیا ہے۔ قیدیوں کے ہمراہ ایف آئی اے کے 88 اہلکار اورافسران بھی وطن پہنچے ہیں۔

ایئرپورٹ حکام کے مطابق ایف آئی اے نے قیدیوں کوانسداد انسانی اسمگلنگ سیل منتقل کردیا ہے۔ مزید ضروری کارروائی کے بعد مسافروں کوگھروں کوبھیجا جائے گا۔
واضح رہے کہ 41 پاکستانی سری لنکا کی جیلوں میں مختلف مقدمات میں قید تھے۔

یہ بھی پڑھیں

پاکستانی نژاد جرمن سائنسداں میکس پلانک سوسائٹی کی نائب صدر منتخب

پاکستانی نژاد جرمن سائنسداں میکس پلانک سوسائٹی کی نائب صدر منتخب

(میڈیا92نیوز) پاکستانی نژاد جرمن ماہرِ جینیات آصفہ اختر کو جرمنی کی مشہور میکس پلانک یونیورسٹی …