گینیز ورلڈ ریکارڈ بنانے کے لیے چینی شخص نے اپنے جسم کو 140 پاؤنڈ وزنی شہد کی مکھیوں سے ڈھانپ لیا

گینیز ورلڈ ریکارڈ بنانے کے لیے چینی شخص نے اپنے جسم کو 140 پاؤنڈ وزنی شہد کی مکھیوں سے ڈھانپ لیا

(میڈٰیا92نیوز)ایک چینی نڈر شخص نے گینیز ورلڈ ریکارڈ بنانے کے لیے اپنی جسم کو 140 پاؤنڈ سے وزنی زندہ شہد کی مکھیوں سے ڈھانپ لیا۔
روان لیانگمنگ نے چین کے جیانگسی صوبے کے ییچن شہر میں 140 پاونڈ سے زیادہ وزنی شہد کی مکھیوں کی کئی بالٹیاں اپنے سر پر انڈیل لیں۔

لیانگ نے 140 پاؤنڈ اور 6.95 اونس وزنی مکھیوں سے خود کو ڈھانکا۔ یہ اتنی زیادہ مکھیاں تھی کہ انہوں نے آرام سے لیانگ کو ورلڈ ریکارڈ کا حق دار بنا دیا۔

یہ بھی پڑھیں

سال 2020 میں لاکھوں افراد موسمیاتی شدت کی باعث نقل مکانی پرمجبور،رپورٹ

سال 2020 میں لاکھوں افراد موسمیاتی شدت کی باعث نقل مکانی پرمجبور،رپورٹ

(میڈیا92نیوز)پاکستان میں ٹڈی دل کا حملہ ہوا اور کراچی سمیت ملک کے کئی علاقوں میں …