ریما نے جوبائیڈن سے بہتری کی امید لگالی

ریما نے جوبائیڈن سے بہتری کی امید لگالی

لاہور (میڈیا92نیوز) اداکارہ ریما نے امریکہ کے نومنتخب صدر جوبائیڈن سے بہتری کی امید لگالی۔ اداکارہ نے انسٹاگرام پر اپنی ایک تصویر شیئر کرتے ہوئے سابق امریکی صدر ابراہم لنکن کا قول لکھا کہ تمام مرد مشکلات کا سامنا کرسکتے ہیں لیکن اگر آپ کسی آدمی کا کردار جانچنا چاہتے ہیں تو اسے طاقت دے دیں۔ اسی قول کے تناظر میں ریما نے جوبائیڈن کے حوالے سے لکھا ہمیں امید ہے کہ جو بائیڈن پوری دنیا میں امن ، ہم آہنگی ، مساوی حقوق اور اتحاد لائیں گے۔

یہ بھی پڑھیں

سال 2020 میں لاکھوں افراد موسمیاتی شدت کی باعث نقل مکانی پرمجبور،رپورٹ

سال 2020 میں لاکھوں افراد موسمیاتی شدت کی باعث نقل مکانی پرمجبور،رپورٹ

(میڈیا92نیوز)پاکستان میں ٹڈی دل کا حملہ ہوا اور کراچی سمیت ملک کے کئی علاقوں میں …