پنجاب میں17 نئے ماڈل بازار بنانے کا منصوبہ لٹک گیا، منصوبے کے لیے ایک ارب 22 کروڑ کے فنڈز درکار ہیں

پنجاب میں17 نئے ماڈل بازار بنانے کا منصوبہ لٹک گیا، منصوبے کے لیے ایک ارب 22 کروڑ کے فنڈز درکار ہیں

(میڈیا92نیوز) پنجاب ماڈل بازار مینجمنٹ کمپنی کا 17 نئے ماڈل بازار بنانے کا منصوبہ مالی مشکلات کے باعث التواء کا شکار ہوگیا
جگہوں کی نشاندہی اوراین او سی کا عمل مکمل مگر فنڈز نہ ہونے کے باعث منصوبہ شروع نہیں کیا جاسکا۔
پنجاب حکومت کی ہدایات پر ماڈل بازار مینجمنٹ کمپنی نے منصوبے کی فیزیبلٹی 8 ماہ سے تیار کر رکھی ہے
جگہوں کی نشاندہی اور این او سی کا عمل بھی مکمل ہے مگر فنڈز نہ ہونے کے باعث منصوبہ تاحال شروع نہیں کیا جاسکا
منصوبے کے لیے ایک ارب 22 کروڑ کے فنڈز درکار ہیں مگر ایک پیسہ بھی تاحال جاری نہ ہوا۔
ماڈل بازار مینجمنٹ کمپنی نے منصوبے کے آغاز کیلئے پنجاب حکومت سے فنڈز کی استدعا کر رکھی ہے
فنڈز کی فراہمی نہ ہونے کے باعث عوامی فلاحی منصوبہ تاحال شروع نہیں ہو سکا۔
سیکرٹری انڈسٹری کیپٹن ریٹائرد ظفر اقبال نے پنجاب بھر کے 32 ماڈل بازاروں میں کوالٹی بہترین کرنے اور عوامی شکایت کو اولین ترجیح پر حل کرے کی ہدایت کردی ہے۔

یہ بھی پڑھیں

پاکستانی نژاد جرمن سائنسداں میکس پلانک سوسائٹی کی نائب صدر منتخب

پاکستانی نژاد جرمن سائنسداں میکس پلانک سوسائٹی کی نائب صدر منتخب

(میڈیا92نیوز) پاکستانی نژاد جرمن ماہرِ جینیات آصفہ اختر کو جرمنی کی مشہور میکس پلانک یونیورسٹی …