دوسروں کو نصیحت ، خود میاں فصیحت، سرکاری محکموں کی ہزاروں گاڑیاں ٹوکن ٹیکس کی نادہندہ نکلیں

دوسروں کو نصیحت ، خود میاں فصیحت، سرکاری محکموں کی ہزاروں گاڑیاں ٹوکن ٹیکس کی نادہندہ نکلیں

(میڈیا92نیوز)پنجاب کےسرکاری محکموں کی 4ہزار گاڑیاں ٹوکن ٹیکس کی نادہندہ نکلیں ہیں۔
پولیس،ریسکیو،ایس اینڈجی اے ڈی،ہیلتھ سمیت دیگر اداروں کی گاڑیاں شامل ہیں۔
پنجاب پولیس کی ساڑھے 14سو گاڑیوں کے ساتھ نادہندگان سرکاری اداروں میں سرفہرست ہے۔
310 گاڑیوں کے ساتھ ریسکیو دوسرے نمبرپر اور سو سے زائد گاڑیوں کے ساتھ محکمہ صحت تیسرے نمبر پر ہے ۔
ٹوکن ٹیکس ادا نہ کرنے والوں میں نیشنل ہائی وے اتھارٹی کی 28 گاڑیاں شامل ہیں۔ پنجاب فوڈ اتھارٹی کی 21 گاڑیوں کے بھی ٹوکن ٹیکس جمع نہیں ہیں ۔
ڈائریکٹر جنرل ہیلتھ سروسز پنجاب کی 68 گاڑیوں کے ٹوکن ٹیکس جمع نہیں ہوئے۔ایڈیشنل چیف سیکرٹری گورنمنٹ آف دی پنجاب کی 40 گاڑیاں ڈیفالٹر کی لسٹ میں شامل ہیں ۔
محکمہ ایکسائز نے تمام اداروں کو حتمی وارننگ کے لئے مراسلہ بھجوائے گ

یہ بھی پڑھیں

سال 2020 میں لاکھوں افراد موسمیاتی شدت کی باعث نقل مکانی پرمجبور،رپورٹ

سال 2020 میں لاکھوں افراد موسمیاتی شدت کی باعث نقل مکانی پرمجبور،رپورٹ

(میڈیا92نیوز)پاکستان میں ٹڈی دل کا حملہ ہوا اور کراچی سمیت ملک کے کئی علاقوں میں …