وزیرخارجہ شاہ محمود قریشی کا موٹر سائیکل پر اپنے حلقے کا دورہ

وزیرخارجہ شاہ محمود قریشی کا موٹر سائیکل پر اپنے حلقے کا دورہ

ملتان (میڈیا92نیوز)وزیرخارجہ شاہ محمود قریشی نے موٹر سائیکل پر اپنے حلقے کا دورہ کیا،کارکنان وزیرخارجہ کو موٹر سائیکل پراپنے درمیان دیکھ کر خوش ہو گئے۔

نجی ٹی وی سما نیوز کے مطابق وزیرخارجہ شاہ محمود قریشی نے موٹر سائیکل پر اپنے حلقے کا دورہ کیا،شاہ محمود قریشی نے این اے156 کے مختلف مقامات کا دورہ کیا،وزیرخارجہ نے یوسی 17 میں کارکنوں سے ملاقات بھی کی اور ان کے مسائل دریافت کئے، شاہ محمود قریشی نے حلقے کے عوام کے مسائل حل کرنے کی یقینی دہانی کرائی ، انہوں نے حلقے میں جاری ترقیاتی منصوبوں اور کورونا ایس او پیز پر عملدرآمد کا جائزہ بھی لیا، کارکنان نے وزیرخارجہ کو موٹر سائیکل پراپنے درمیان دیکھ کر خوشی کااظہار کیا۔

یہ بھی پڑھیں

سال 2020 میں لاکھوں افراد موسمیاتی شدت کی باعث نقل مکانی پرمجبور،رپورٹ

سال 2020 میں لاکھوں افراد موسمیاتی شدت کی باعث نقل مکانی پرمجبور،رپورٹ

(میڈیا92نیوز)پاکستان میں ٹڈی دل کا حملہ ہوا اور کراچی سمیت ملک کے کئی علاقوں میں …