تازہ ترین خبریں
عمران خان صاحب ! معیشت کورونا نہیں ،آپ نے تباہ کی ،مریم اورنگزیب کاوزیراعظم کے بیان پر ردعمل

عمران خان صاحب ! معیشت کورونا نہیں ،آپ نے تباہ کی ،مریم اورنگزیب کاوزیراعظم کے بیان پر ردعمل

اسلام آباد(میڈیا92نیوز)مسلم لیگ ن کی ترجمان مریم اورنگزیب نے وزیراعظم کے بیان پر ردعمل دیتے ہوئے کہاہے کہ عمران خان صاحب ! معیشت کورونا نہیں ،آپ نے تباہ کی ،اصل مسئلہ نالائق ،کرپٹ ٹولے کیخلاف عوامی ردعمل ہے۔

ترجمان مسلم لیگ ن مریم اورنگزیب کا کہناتھاکہ عمران خان صاحب کونسی معاشی ریکوری اور بحالی ؟،ڈھائی سال میں 16ہزار ارب کا تاریخی قرض ! کونسی ریکوری،عمران خان صاحب !آٹا 90 اورچینی 115 روپے ہے؟ کونسی ریکوری۔

مریم اورنگزیب نے کہاکہ قومی ترقی کی شرح 1952 کے بعد پہلی بارمنفی ! کونسی ریکوری؟،بجلی 200 اورگیس 500 فیصد مہنگی ؟ کونسی ریکوری،آپ نے ڈھائی سال سے معاش اور روزگارپرلاک ڈاو¿ن کیا ہواہے،انہوں نے کہاکہ عمران خان صاحب ! معیشت کورونا نہیں ،آپ نے تباہ کی ،اصل مسئلہ نالائق ،کرپٹ ٹولے کیخلاف عوامی ردعمل ہے۔

یہ بھی پڑھیں

افغان فوجی بیس پر خود کش حملہ، 31 کمانڈوز ہلاک اور 24 زخمی

افغان فوجی بیس پر خود کش حملہ، 31 کمانڈوز ہلاک اور 24 زخمی

(میڈیا92نیوز)افغانستان میں فوجی کمانڈو بیس اور صوبائی کونسل کے سربراہ کے قافلے پر ہونے ہونے …