تازہ ترین خبریں

انتظار ختم، پنجابی فلم "چل میرے پتر” 26 جولائی کو پاکستان میں ریلیز ہوگی

لاہور(میڈیا 92 نیوزآن لائن ) پاکستانی اور بھارتی فنکاروں کی مشترکہ کوشش رنگ لے آئی،26 جولائی کو پنجابی فلم چل میرے پتر پاکستان میں ریلز ہوگی .موضوع کا نام” پردیس کی مشکلات ہیں” رکھا گیاہے.

پاکستان سے اس فلم میں ناصر چنیوٹی،کامیڈئنز افتخار ٹھاکر اور اکرام اداس نے کردار نبھائے ہیں . فلم کی کہانی میں ان پردیسوں کے تکالیف اور مشکلات کو دکھانے کی کوشش کی گئ ہیں،جو کہ غیر قانونی طریقے سے بیرون ملک سفر کرتے ہیں .

مزید یہ کہ فلم کا ٹریلر ریلیز کردیا گیا ہے اور اس کے ساتھ ساتھ اس فلم کو پاکستان کے اندر 89 سینما گھروں میں ریلیز کیا جائے گا.

یہ بھی پڑھیں

ہالی وڈ فلم ’’فریکس‘‘ 23 اگست کو سینما گھروں کی زینت بنے گی

لاس اینجلس (میڈیا92نیوز) ہالی وڈ کی خطروں اور مہم جوئی سے بھری فلم ’’ فریکس …