تازہ ترین خبریں

گائے کو پیار کرکےذہنی سکون حاصل کرنے کی فیس صرف 12ہزارروپے فی گھنٹہ

نیویارک(میڈیا92نیوز آن لائن)نیویارک کےنواح میں 33ایکڑ رقبےپرپھیلےہوئےفارم ہاؤس میں ہالینڈ سے2خوبصورت اورصحت مند گائیں منگوائی گئی ہیں انہیں پیار کرکے ذہنی سکون حاصل کرنےکامعاوضہ ’’صرف‘‘ 75 ڈالر (12 ہزار روپے) فی گھنٹہ مقرر کیا گیا ہے۔

لچسپ بات یہ ہےکہ اس فارم کے سرسبز ماحول سےلطف اندوزہونےکیلئےبڑی تعدادمیں لوگ آرہےہیں جو یہ رقم خوشی خوشی اداکرتےہیں۔

یہ بھی پڑھیں

ہالی وڈ فلم ’’فریکس‘‘ 23 اگست کو سینما گھروں کی زینت بنے گی

لاس اینجلس (میڈیا92نیوز) ہالی وڈ کی خطروں اور مہم جوئی سے بھری فلم ’’ فریکس …