تازہ ترین خبریں

سست روی کیلئے مشہور کچھو ے کی عمر 90 سال، جسم پر کائی اگ آئی

نیو یارک (میڈیا92نیوز آن لائن)
اپنی سست روی کیلئے مشہور کچھوا اپنی طویل العمری کی وجہ سے بھی مشہور ہو گیا، اس کی عمر 90 سال ہے۔
میڈیا رپورٹ کے مطابق امریکی ریاست ٹیکساس کے سان مارکوس دریا میں پایا جانیولا کچھوا پہلی نظر میں کوئی عجیب الخلقت سا جانور معلوم ہوتا ہے اور اس کی وجہ اس کے جسم پر اگ آنے والی کائی ہے۔
ماہرین کے اندازے کے مطابق اس کچھوے کی عمر لگ بھگ 90 سال ہے۔ کچھوے کو ایک طالبہ نے یونیورسٹی اسائنمنٹ کے سلسلے میں تیراکی کرتے ہوئے دیکھا تھا اور اس کی ویڈیو بنا لی۔ کچھوؤں میں سب سے طویل العمری کا ریکارڈ 152 سال کا ہے۔

یہ بھی پڑھیں

ہالی وڈ فلم ’’فریکس‘‘ 23 اگست کو سینما گھروں کی زینت بنے گی

لاس اینجلس (میڈیا92نیوز) ہالی وڈ کی خطروں اور مہم جوئی سے بھری فلم ’’ فریکس …