مہوش حیات اور نک جونس کی ٹینس میچ کے دوران ملاقات

نیویارک(میڈیا92نیوز آن لائن)پاکستان کی معروف اداکارہ مہوش حیات اور ہالی ووڈ کے سٹار نک جونس کی امریکا میں جاری یو ایس اوپن ٹینس کے میچ میں ملاقات ہوئی ہے۔اداکارہ مہوش حیات کی امریکی گلوکار نک جونس کیساتھ تصویرسوشل میڈیا پر وائرل ہو گئی ہے۔
مہوش ان دنوں فیملی کے ہمراہ امریکا میں چھٹیاں گزار رہی ہیں اور وہ یو ایس اوپن ٹینس ٹورنامنٹ کا میچ دیکھنے گئیں جہاں ان کی ملاقات بالی ووڈ اداکارہ پریانکا چوپڑا کے شوہر نک جونس سے ہوئی۔ مہوش کا کہنا ہے کہ ہم دونوں رافیل نڈال کو سپورٹ کر رہے تھے۔

یہ بھی پڑھیں

وزیراعظم سے آرمی چیف کی ملاقات، مقبوضہ کشمیر کی صورتحال پر بات چیت

اسلام آباد (میڈیا92نیوز آن لائن) وزیراعظم عمران خان سے آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ …