تازہ ترین خبریں
حکومت  کی طرف سے لگائی  گئی  وہ پابندی  جس کی خلاف ورزی  عمران خان خود کرتے ہیں

وزیراعظم کا دورہ کراچی منسوخ کردیاگیا

کراچی:وزیراعظم عمران خان کا آج طے شدہ دورہ کراچی منسوخ کردیا گیا۔وہاں انہوں نے متعدد منصوبوں کا افتتاح کرنا تھا لیکن موسم کی خراب صورتحال کے باعث دورہ منسوخ کردیاگیاہے۔

وزیراعظم عمران خان نے ایک روزہ دورے پر کراچی آنا تھالیکن موسم کی خرابی کے باعث یہ دورہ منسوخ کردیا گیا ہے۔عمران خان نے کراچی میں فائیو اسٹار، کے ڈی اے فلائی اوور، منگھو پیر روڈ کی بحالی اور نشتر روڈ کا افتتاح کرنا تھا تاہم اب یہ افتتاح ان کے دورے کے حوالے سے نئی تاریخوں کے سامنے آنے کے بعد ہوگا۔کراچی میں وزیراعظم کو وفاق کے تحت سندھ میں عوامی ویلفیئر اسکیم اور ترقیاتی منصوبوں سے متعلق جائزہ اجلاس کی بھی صدارت کرنی تھی۔

یہ بھی پڑھیں

نوجوان لڑکی نے 50 کلو وزن کم کرلیا، دیکھ کر آنکھوں پر یقین نہ آئے

نوجوان لڑکی نے 50 کلو وزن کم کرلیا، دیکھ کر آنکھوں پر یقین نہ آئے

لندن(میڈیا92نیوز) موٹاپے سے نجات حاصل کرنا جان جوکھوں کا کام ہے لیکن برطانیہ میں ایک …