تازہ ترین خبریں
عورت مارچ رکوانے کی درخواست ، اسلام آباد ہائیکورٹ میں

ایفی ڈرین کیس، انسدادمنشیات عدالت نے ملزم کو باعزت بری کردیا

راولپنڈی :انسداد منشیات عدالت نے ایفی ڈرین کیس میں فارما سیوٹیکل کمپنی کے مالک خواجہ اسد کو باعزت بری کردیا۔

میڈیا رپورٹس کے مطابق انسداد منشیات عدالت میں ایفی ڈرین کیس کی سماعت ہوئی ،فارما سیوٹیکل کمپنی کے مالک خواجہ اسد پر 500 کلو ایفی ڈرین سمگلنگ کاالزام تھا،اینٹی نارکوٹکس فورس نے اکتوبر2012 میں مقدمہ درج کیاتھا،عدالت نے ایفی ڈرین کیس میں فارما سیوٹیکل کمپنی کے مالک خواجہ اسد کو باعزت بری کردیا۔

عدالت نے کہاکہ سرکاری گواہان منحرف ہو گئے، ملزم کیخلاف الزام ثابت نہیں ہو ا،انسداد منشیات عدالت کے جج سہیل ناصر نے فیصلہ سنایا۔

یہ بھی پڑھیں

بھارت میں گدھی کے دودھ کی قیمت سُن کر آپ کے ہوش اُڑ جائیں گے

بھارت میں گدھی کے دودھ کی قیمت سُن کر آپ کے ہوش اُڑ جائیں گے

لاہور ( میڈیا 92 نیوز رپورٹ) سبط اعوان سے بھارتی ریاست گجرات میں گدھوں کی …