تازہ ترین خبریں
امریکی وزیردفاع مارک ایسپر کا مارچ کے تیسرے ہفتے میں پاکستان آنے کا امکان

امریکی وزیردفاع مارک ایسپر کا مارچ کے تیسرے ہفتے میں پاکستان آنے کا امکان

اسلام آباد:امریکی وزیردفاع مارک ایسپر کا مارچ کے تیسرے ہفتے میں پاکستان آنے کا امکان ہے،امریکی وزیردفاع پاکستان میں اعلیٰ سیاسی اور عسکری قیادت سے ملاقات کریں گے۔

ذرائع کے حوالے سے کہاہے کہ امریکی وزیردفاع مارک ایسپر کا مارچ کے تیسرے ہفتے میں پاکستان آنے کا امکان ہے،امریکی وزیردفاع پاکستان میں اعلیٰ سیاسی اور عسکری قیادت سے ملاقات کریں گے۔

ذرائع کاکہنا ہے کہ امریکی وزیردفاع مارک ایسپرکے دورے کاحتمی شیڈول تیار کیاجارہا ہے،دورے کامقصدصدرٹرمپ اوروزیراعظم عمران خان کی ڈیووس میں ملاقات کافالواپ ہے،

ذرائع کا مزید کہنا ہے کہ دورے کے دوران پاک امریکہ سیکیورٹی تعاون پر مفصل اور جامع بات چیت ہوگی، امریکی کامرس سیکرٹری ولبرراس بھی گزشتہ ماہ پاکستان کا دورہ کرچکے ہیں۔

یہ بھی پڑھیں

2 بھائیوں نے پاکستان کا پہلا الٹرا لائٹ ہیلی کاپٹر تیار کر لیا

2 بھائیوں نے پاکستان کا پہلا الٹرا لائٹ ہیلی کاپٹر تیار کر لیا

لاہور ( میڈیا 92 نیوزرپورٹ ) سبط سے 2 بھائیوں نے پاکستان کا پہلا الٹرا …