تازہ ترین خبریں
وزیراعلیٰ پنجاب عثمان بزدار آج اسلام آبادجائیں گے

وزیراعلیٰ پنجاب عثمان بزدار آج اسلام آبادجائیں گے

لاہور:وزیراعلیٰ پنجاب عثمان بزدار آج اسلام آبادجائیں گے ،وزیراعلیٰ عثمان بزدار وزیراعظم ہاﺅس میں اعلیٰ سطح کے اجلاس میں شریک ہوں گے ۔

میڈیا رپورٹس کے مطابق وزیراعلیٰ پنجاب عثمان بزدار آج اسلام آبادجائیں گے ،وزیراعلیٰ عثمان بزدار ،وزیراعظم عمران خان سے ملاقات کریں گے،وزیراعلیٰ عثمان بزدار وزیراعظم ہاﺅس میں اعلیٰ سطح کے اجلاس میں شریک ہوں گے ،اجلاس میں جنوبی پنجاب سیکرٹریٹ کے قیام سے متعلق پیشرفت کا جائزہ لیا جائے گا۔

یہ بھی پڑھیں

نوجوان لڑکی نے 50 کلو وزن کم کرلیا، دیکھ کر آنکھوں پر یقین نہ آئے

نوجوان لڑکی نے 50 کلو وزن کم کرلیا، دیکھ کر آنکھوں پر یقین نہ آئے

لندن(میڈیا92نیوز) موٹاپے سے نجات حاصل کرنا جان جوکھوں کا کام ہے لیکن برطانیہ میں ایک …