تازہ ترین خبریں
ڈاکٹرز کی ہڑتال کیخلاف لاہورہائیکورٹ میں نئی درخواست دائر

ڈاکٹرز کی ہڑتال کیخلاف لاہورہائیکورٹ میں نئی درخواست دائر

لاہور:ڈاکٹرز کی ہڑتال کیخلاف لاہورہائیکورٹ میں نئی درخواست دائرکردی گئی ۔

درخواست گزار کی جانب سے موقف اختیار کیاگیا ہے کہ ڈاکٹرز کی ہڑتال عدالتی احکامات اور ڈاکٹرز کے پیشہ ورانہ حلف کی نفی ہے ،لاہورہائیکورٹ نے ڈاکٹرز کو ہڑتال نہ کرنے کاحکم دیا تھا،درخواست میں استدعا کی گئی ہے کہ عدالتی احکامات پر عملدرآمدکویقینی بنایا جائے ۔

یہ بھی پڑھیں

بھارت میں گدھی کے دودھ کی قیمت سُن کر آپ کے ہوش اُڑ جائیں گے

بھارت میں گدھی کے دودھ کی قیمت سُن کر آپ کے ہوش اُڑ جائیں گے

لاہور ( میڈیا 92 نیوز رپورٹ) سبط اعوان سے بھارتی ریاست گجرات میں گدھوں کی …