تازہ ترین خبریں
جرأت ہے تووزیراعلیٰ سے ملاقات کرنے والے ارکان کیخلاف کارروائی کرکے دکھائیں ،نشاط ڈاہا کاپارٹی قیادت کو چیلنج

جرأت ہے تووزیراعلیٰ سے ملاقات کرنے والے ارکان کیخلاف کارروائی کرکے دکھائیں ،نشاط ڈاہا کاپارٹی قیادت کو چیلنج

لاہور:مسلم لیگ (ن) کے ناراض رکن پنجاب اسمبلی نشاط ڈاہانے پارٹی قیادت کو چیلنج کرتے ہوئے کہاہے کہ جرأت ہے تووزیراعلیٰ سے ملاقات کرنے والے ارکان کیخلاف کارروائی کرکے دکھائیں ۔
نشاط ڈاہا نے کہا کہ کارروائی کرنا اتنا آسان نہیں سوال ہی پیدا نہیں ہوتا یہ کوئی کارروائی کرسکیں،ان کا کہناتھا کہ ابھی فوری فارورڈ بلاک نہیں بن رہا ارکان اکیلے اکیلے وزیراعلیٰ سے مل رہے ہیں ۔

یہ بھی پڑھیں

2 بھائیوں نے پاکستان کا پہلا الٹرا لائٹ ہیلی کاپٹر تیار کر لیا

2 بھائیوں نے پاکستان کا پہلا الٹرا لائٹ ہیلی کاپٹر تیار کر لیا

لاہور ( میڈیا 92 نیوزرپورٹ ) سبط سے 2 بھائیوں نے پاکستان کا پہلا الٹرا …