تازہ ترین خبریں
پبلک ریلیشن ڈیپارٹمنٹ پی ایچ اے لاہور

پبلک ریلیشن ڈیپارٹمنٹ پی ایچ اے لاہور

ایڈیشنل ڈائریکٹر جنرل پارکس اینڈ ہارٹی کلچر اتھارٹی لاہور طارق علی بسرا نے بہار شجرکاری کے حوالے سے گریٹر اقبال پارک میں پودا لگا

اس موقع پر پروجیکٹ ڈائریکٹر گریٹر اقبال پارک فرحت عباس ، اسٹنٹ ڈائریکٹر حافظ ابرابر بھی ایڈیشنل ڈائریکٹر جنرل کے ہمراہ موجود تھے ۔

درخت اور پودے انسانی اور حیوانی زندگی کی بقاء کے ضامن ہیں ۔ ایڈیشنل ڈائریکٹر جنرل طارق علی بسرا

درختوں سے حاصل کی جانے والی بیشمار ادویات، روغنیات اور کیمیائی مرکبات ہماری زندگی میں اہم درجہ کے حامل ہیں۔ ایڈیشنل ڈائریکٹر جنرل طارق علی بسرا

پارکس اینڈ ہارٹی کلچر اتھارٹی کلین اینڈ گرین لاہور کیلئے بہار شجرکاری کے ذریعے درختوں کی تعداد کو خاطرخواہ بڑھا ئے گی ۔ ایڈیشنل ڈائریکٹر جنرل طارق علی بسرا

لاہور کے شہریوں سے اپیل کرتے ہیں کہ موسم بہار میں کم از کم ایک پودا ضرور لگائیں ۔ ایڈیشنل ڈائریکٹر جنرل طارق علی بسرا

باغوں کے شہر کو سرسبز اور شاداب بنانے کیلئے ہر سطح پر شجرکاری مہم کو بڑھائیں گے ۔ ایڈیشنل ڈائریکٹر جنرل طارق علی بسرا

یہ بھی پڑھیں

بالی ووڈ منشیات کیس میں دپیکا، سارہ اور شردھا تفتیش کیلیے طلب

بالی ووڈ منشیات کیس میں دپیکا، سارہ اور شردھا تفتیش کیلیے طلب

ممبئی (میڈیا 92نیوز آن لائن) بھارتی انسداد منشیات کے ادارے نیشنل نارکوٹکس بیورو نے بالی …