تازہ ترین خبریں
اقتصادی رابطہ کمیٹی کا اجلاس آج پھر طلب

اقتصادی رابطہ کمیٹی کا اجلاس آج پھر طلب

اسلام آباد:کابینہ کی اقتصادی رابطہ کمیٹی کا اجلاس آج پھر طلب کرلیا گیا ،مشیر خزانہ عبدالحفیظ شیخ اجلاس کی صدارت کریں گے۔

اقتصادی رابطہ کا اجلاس آج پھر طلب کرلیاگیا ہے،ای سی سی 3 نکاتی ایجنڈے پر غور کرے گی ،گندم کی امدادی قیمت1400 روپے من مقرر کرنے کی منظوری کا امکان ہے،اجلاس میں آٹے کی ممکنہ قیمتوں کا بھی جائزہ لیاجائے گا،ای سی سی سابقتی کمیشن کی سالانہ رپورٹس کی منظوری دے گی ،کوہالہ ہائیڈرو پاور پراجیکٹ کے نفع نقصان کا معاملہ ایجنڈے میں شامل ہے۔

یہ بھی پڑھیں

2 بھائیوں نے پاکستان کا پہلا الٹرا لائٹ ہیلی کاپٹر تیار کر لیا

2 بھائیوں نے پاکستان کا پہلا الٹرا لائٹ ہیلی کاپٹر تیار کر لیا

لاہور ( میڈیا 92 نیوزرپورٹ ) سبط سے 2 بھائیوں نے پاکستان کا پہلا الٹرا …