تازہ ترین خبریں
سپریم کورٹ نے ایگزیکٹو آفیسر کنٹونمنٹ بورڈ کے پراپرٹی ٹیکس کے تعین کا اختیارغیرآئینی قراردیدیا

سپریم کورٹ نے ایگزیکٹو آفیسر کنٹونمنٹ بورڈ کے پراپرٹی ٹیکس کے تعین کا اختیارغیرآئینی قراردیدیا

اسلام آباد:سپریم کورٹ نے ایگزیکٹو آفیسر کنٹونمنٹ بورڈ کے پراپرٹی ٹیکس کے تعین کا اختیارغیرآئینی قراردیدیا،عدالت نے ریمارکس دیتے ہوئے کہاکہ ایگزیکٹو آفیسر کا پراپرٹی ٹیکس لگانے کا اختیار غیرآئینی ہے ،آرٹیکل 177 کے پراپرٹی ٹیکس کا تعین کرنا ڈی سی کا اختیار ہے ۔

تفصیلات کے مطابق سپریم کورٹ میں کنٹونمٹ بورڈ کی طرف سے پراپرٹی ٹیکس اپنے تخمینے کے مطابق وصول کرنے کا کیس پر سماعت ہوئی،عدالت نے ایگزیکٹو آفیسر کنٹونمنٹ بورڈ کے پراپرٹی ٹیکس کے تعین کا اختیارغیرآئینی قراردیدیا،عدالت نے ریمارکس دیتے ہوئے کہاکہ ایگزیکٹو آفیسر کا پراپرٹی ٹیکس لگانے کا اختیار غیرآئینی ہے ،آرٹیکل 177 کے پراپرٹی ٹیکس کا تعین کرنا ڈی سی کا اختیار ہے ۔

عدالت نے کہا کہ ٹیکس ڈی سی کی تعین کردہ قیمت کے مطابق وصول کیا جاسکتا ہے ،صوبائی حکومت اور کنونمنٹ بورڈ تنازعات مل بیٹھ کر حل کریں

یہ بھی پڑھیں

نوجوان لڑکی نے 50 کلو وزن کم کرلیا، دیکھ کر آنکھوں پر یقین نہ آئے

نوجوان لڑکی نے 50 کلو وزن کم کرلیا، دیکھ کر آنکھوں پر یقین نہ آئے

لندن(میڈیا92نیوز) موٹاپے سے نجات حاصل کرنا جان جوکھوں کا کام ہے لیکن برطانیہ میں ایک …