تازہ ترین خبریں
پشاورہائیکورٹ کا اتائی ڈاکٹرز اور لیبارٹریز کیخلاف انکوائری کا حکم

پشاورہائیکورٹ کا اتائی ڈاکٹرز اور لیبارٹریز کیخلاف انکوائری کا حکم

پشاور:ہائیکورٹ نے اتائی ڈاکٹرز اور لیبارٹریز کیخلاف انکوائری کا حکم دیدیا۔
پشاورہائیکورٹ میں اتائی ڈاکٹرز اور لیبارٹریز کیخلاف درخواست پر سماعت ہوئی ،عدالت نے کہا کہ لوگوں نے جعلی ڈگریوں لے کر گلی گلی کلینکس کھول رکھے ہیں ،جسٹس قیصر رشید نے کہا کہ ایک بیماری کی تشخیص کو جائیں دو بیماریاں اور آجاتی ہیں ،کے پی ہیلتھ کیئر کمیشن نے کہاکہ ایبٹ آباد، ڈی آئی خان اور بنوں میں کارروائی کی ہے،جسٹس قیصر رشید نے کہاکہ جب تک ہم نوٹس نہ بھیجیں آپ لوگ کارروائی نہیں کرتے ؟،عدالت نے ہیلتھ کیئر کمیشن کو ہدایت کی کہ ایف آئی اے کے ساتھ مل کر ایسی جگہوں کو سیل کریں،عدالت نے اتائی ڈاکٹرز اور لیبارٹریز کیخلاف انکوائری کا حکم دیدیا۔

یہ بھی پڑھیں

سندھ حکومت ریلوے کی زمین وگزار کرائے :سپریم کورٹ؛ تعمیرات ایسی نہ ہوں جو شہر میں دھبہ بن جائیں: چیف جسٹس

سندھ حکومت ریلوے کی زمین وگزار کرائے :سپریم کورٹ؛ تعمیرات ایسی نہ ہوں جو شہر میں دھبہ بن جائیں: چیف جسٹس

اسلام آباد(میڈیا92نیوز) سپریم کورٹ نے کراچی سرکلر ریلوے کیس میں آئندہ سماعت پر پیش رفت …