تازہ ترین خبریں
کرونا وائرس سے سندھ اور بلوچستان سے پریشان کن اطلاعات لیکن خیبرپختونخوا کی کیا صورتحال ہے؟ خبر آگئی

پاکستان کے وہ تمام ہسپتال جہاں کرونا ٹیسٹ کی سہولیات میسر ہیں

لاہور:دنیا بھر کی طرح پاکستان میں بھی کرونا وائرس کی موجودگی کی تصدیق ہوچکی ہے اور اس ضمن میں ملک بھرمیں حفاظتی اقدامات کاسلسلہ جاری ہے۔ عالمی ادارہ صحت کی جانب سے کرونا وائرس کو عالمی وبا قراردیئے جانے کے بعد پاکستان سمیت دنیا بھرمیں مختلف اقدامات اٹھائے جارہے ہیں۔

کرونا ٹیسٹ کے علاج اور تشخیص کیلئے ملک بھر کے نمایاں ہسپتالوں میں خصوصی وارڈز قائم کئے گئے ہیں ساتھ ہی ان ہسپتالوں کی فہرست بھی جاری کی گئی ہے جہاں پر کرونا ٹیسٹ اور کی تشخیص، ٹیسٹ او ر دیگر طبی سہولیات فراہم کی گئی ہیں۔

مختلف بڑے شہروں میں درج ذیل اسپتال کورونا وائرس کے ٹیسٹ کر رہے ہیں:

لاہور:

سروسزہسپتال

راولپنڈی:

بینظیر بھٹو ہسپتال

ملتان:

نشتر ہسپتال

سیالکوٹ:

علامہ اقبال میموریل ہسپتال

فیصل آباد:

علامہ اقبال میموریل ہسپتال

الائیڈ ہسپتال

رحیم یار خان

شیخ زید ہسپتال

کراچی:

سرکاری :

سول ہسپتال

جناح پوسٹ گریجویٹ میڈیکل سینٹر

پرائیوٹ ہسپتال:

آغا خان یونیورسٹی اسپتال

ڈاو¿ میڈیکل کالج

کوئٹہ:

فاطمہ جناح جنرل اینڈ چیسٹ ہسپتال

یا
پشاور:

محمد ٹیچنگ ہسپتال

جناح ٹیچنگ ہسپتال

پرائم ٹیچنگ ہسپتال

پین لیس ہسپتال

خلیل ہسپتال

ضیاءمیڈیل کمپلیکس

مرسی ٹیچنگ ہسپتال

کویت ٹیچنگ

نصیر ٹیچنگ ہسپتال

ایم ایس ایف ہسپتال

آفریدی میڈیکل کمپلکس

شہاب آرتھوپیڈک ہسپتال

رحیم میڈیکل انسٹیٹیوٹ

نارتھ ویسٹرن جنر ل ہسپتال

شوکت خانم میموریل کینسر ہسپتال

اکبر میڈیکل سینٹر

اباسین اسپتال حبیب میڈیکل سینٹر

ابراہیم ہسپتال

اسلام آباد:

پاکستان انسٹیٹیوٹ آف منیجمنٹ

گلگت بلتستان:

سول ہسپتال ہنزہ

ڈی ایچ کیو گلگت

ڈی ایچ کی چلاس

ڈی ایچ کیو اسکردو

پی ڈی ایس آر یو

ڈی ایچ کیو کریم آباد

آزاد جموں و کشمیر

عباس انسٹیٹیوٹ آف میڈیکل سائنسز مظفرآباد

شیخ خلیفہ بن زید النہایان اسپتال مظفرآباد (سی ایم ایچ)

سی ایم ایچ راولاکوٹ

ڈی ایچ کیو میرپور

ڈی ایچ کیو کوٹلی

ڈی ایچ کیو نیلم

ڈی ایچ کیو جہلم ویلی

ڈی ایچ کیو باغ

ڈی ایچ کیو حویلی

ڈی ایچ کیو بھمبر

ڈی ایچ کیو سدھنوتی

جب کہ نیشنل انسٹیٹیوٹ آف ہیلتھ ملک کا بنیادی ریفرل سینٹر ہے۔
پاکستان میں کل کورونا وائرس کے 22 کیسز میں سے سب سے زیادہ کیسز سندھ میں رپورٹ ہوئے ہیں۔ سندھ میں اب تک رپورٹ ہونے والے کیسز کی تعداد15 ہے جن میں سے دو مریض اب تک صحتیاب ہو چکے ہیں۔

ملک کے سب سے بڑے شہر کراچی میں ابھی تک صرف چند اسپتال ہی کورونا کے ٹیسٹ اور علاج کی سہولت فراہم کر رہے ہیں۔ سندھ میں کورون کے مشتبہ کیسز کے حوالے سے قائم کی گئی ہیلپ لائن پر ان نمبروں کے ذریعے رابطہ کیا جا سکتا ہے: 99204405-021، 99206565-021، 99203443-021، 99204405-021 اور 0111712-0316

یہ بھی پڑھیں

نوجوان لڑکی نے 50 کلو وزن کم کرلیا، دیکھ کر آنکھوں پر یقین نہ آئے

نوجوان لڑکی نے 50 کلو وزن کم کرلیا، دیکھ کر آنکھوں پر یقین نہ آئے

لندن(میڈیا92نیوز) موٹاپے سے نجات حاصل کرنا جان جوکھوں کا کام ہے لیکن برطانیہ میں ایک …