تازہ ترین خبریں
کورونا وائرس سے نمٹنے کا معاملہ،چیف جسٹس گلزاراحمد نے

کورونا وائرس سے نمٹنے کا معاملہ،چیف جسٹس گلزاراحمد نے

اسلام آباد:چیف جسٹس آف پاکستان جسٹس گلزاراحمد نے کورونا وائرس سے نمٹنے کیلئے رجسٹرارسپریم کورٹ کو ہدایات جاری کردیں۔

میڈیا رپورٹس کے مطابق ذرائع کا کہنا ہے کہ سپریم کورٹ آنے والے سائلین کی سکریننگ کی جائے گی ،سائلین کے جسم کا درجہ حرارت چیک کیا جائے گا۔

سپریم کورٹ ملازمین کو بائیو میٹرک حاضری لگانے سے روک دیا گیا،سپریم کورٹ میں ہاتھ صاف کرنے کیلئے سینی ٹائزر لگا دیئے گئے ،سپریم کورٹ ملازمین میں کورونا وائرس سے بچاﺅ کا ہدایات نامہ تقسیم کیاجائے گا

یہ بھی پڑھیں

بالی ووڈ منشیات کیس میں دپیکا، سارہ اور شردھا تفتیش کیلیے طلب

بالی ووڈ منشیات کیس میں دپیکا، سارہ اور شردھا تفتیش کیلیے طلب

ممبئی (میڈیا 92نیوز آن لائن) بھارتی انسداد منشیات کے ادارے نیشنل نارکوٹکس بیورو نے بالی …