تازہ ترین خبریں
زیراعلیٰ پنجاب عثمان بزدار کی کورونا سے بچاؤ کے اقدامات پر عملدرآمد یقینی بنانے کی ہدایت

زیراعلیٰ پنجاب عثمان بزدار کی کورونا سے بچاؤ کے اقدامات پر عملدرآمد یقینی بنانے کی ہدایت

لاہوروزیراعلیٰ پنجاب عثمان بزدار نے کورونا سے بچاؤ کے اقدامات پر عملدرآمد یقینی بنانے کی ہدایت کردی۔

وزیراعلیٰ پنجاب عثمان بزدار نے کہاہے کہ متعلقہ ادارے اور محکمے اقدامات اور گائیڈ لائنز پر عملدرآمد کرائیں،انہوںنے کہاکہ حکومت نے عوام کی حفاظت کےلئے بروقت اقدامات کئے ہیں،صحت کی حفاظت کےلئے احتیاط اور بچاؤ کے اقدامات کو ترجیح دی جائے۔

وزیراعلیٰ پنجاب نے کہاہے کہ احتیاطی تدابیر اور پیشگی اقدامات کے بہتر نتائج سامنے آ رہے ہیں،ہسپتالوں میں ڈاکٹروں اور طبی عملے کی تربیت پر بھی توجہ مرکوز ہے۔

یہ بھی پڑھیں

نوجوان لڑکی نے 50 کلو وزن کم کرلیا، دیکھ کر آنکھوں پر یقین نہ آئے

نوجوان لڑکی نے 50 کلو وزن کم کرلیا، دیکھ کر آنکھوں پر یقین نہ آئے

لندن(میڈیا92نیوز) موٹاپے سے نجات حاصل کرنا جان جوکھوں کا کام ہے لیکن برطانیہ میں ایک …