تازہ ترین خبریں
کورونا وائرس کو شکست دینے والے چین کے طبی عملے کو سلام

چیف جسٹس آف پاکستان کا نائب قاصد بھی کورونا کا شکار ہو گئے ،

اسلام آباد (میڈیا 92 نیوز آن لائن) دنیا بھر کی طرح پاکستان میں بھی کورونا کے مریضوں کی تعداد میں آئے روز اضافہ ہوتا جا رہا ہے اور اب صحافی اسد علی طور نے دعویٰ کیا ہے کہ چیف جسٹس آف پاکستان کے نائب قاصد کو بھی کورونا ہوگیا، خود چیف جسٹس گلزار احمد بھی عدالت نہیں آئے جس کی وجہ سے بینچ ٹوٹ گیا۔

ٹوئٹر پر انہوں نے لکھا ’’ دوڈاکٹروں کی ٹیم ڈاکٹر خرم اور ڈاکٹر یاسر 3 پیرا میڈیکس کے ہمراہ چیف جسٹس آف پاکستان جسٹس گلزار کی عدالت کے 20 رکنی عملے کے ٹیسٹ کے لیے پہنچے ہیں، چیف جسٹس کا نائب قاصد پہلے ہی کورونا کا پازیٹو کا پولی کلینک ہسپتال میں قرنطینہ ہے ، آج چیف جسٹس عدالت نہیں آئے جس کی وجہ سے ان کے بینچ کو لسٹ سے نکال دیا گیا‘‘


صحافی اسد طور کا ٹوئیٹ

یہ بھی پڑھیں

نوجوان لڑکی نے 50 کلو وزن کم کرلیا، دیکھ کر آنکھوں پر یقین نہ آئے

نوجوان لڑکی نے 50 کلو وزن کم کرلیا، دیکھ کر آنکھوں پر یقین نہ آئے

لندن(میڈیا92نیوز) موٹاپے سے نجات حاصل کرنا جان جوکھوں کا کام ہے لیکن برطانیہ میں ایک …