تازہ ترین خبریں
کراچی میں بھائی نے اپنے سگے بھائی کو گولی مار کر قتل کر دیا، وجہ ایسی افسوسناک کہ جان کر آپ کو بھی دکھ ہو گا

کراچی میں بھائی نے اپنے سگے بھائی کو گولی مار کر قتل کر دیا، وجہ ایسی افسوسناک کہ جان کر آپ کو بھی دکھ ہو گا

کراچی(میڈیا92نیوز) لائنز ایریا میں جنرل اسٹور کے تنازع پر بھائی نے بھائی کو فائرنگ کرکے قتل کردیا۔ پولیس کے مطابق لائنز ایریا میں تھانوی مسجد کے قریب ایک بھائی نے دوسرے بھائی کو فائرنگ کرکے قتل کردیا۔
پولیس نے بتایا کہ مقتول برہان اور فرحان مشترکہ طور پر جنرل اسٹور چلاتے تھے جس کی ملکیت پر آئے روز بھائیوں میں جھگڑا ہوتا رہتا تھا، واقعے سے قبل بھی بھائیوں کے درمیان تلخ کلامی ہوئی جس پر فرحان نے فائرنگ کرکے برہان کو قتل کردیا۔بعدازاں پولیس نے ملزم کو اسلحہ سمیت گرفتار کرکے بریگیڈ تھانے منتقل کردیا۔

یہ بھی پڑھیں

2 بھائیوں نے پاکستان کا پہلا الٹرا لائٹ ہیلی کاپٹر تیار کر لیا

2 بھائیوں نے پاکستان کا پہلا الٹرا لائٹ ہیلی کاپٹر تیار کر لیا

لاہور ( میڈیا 92 نیوزرپورٹ ) سبط سے 2 بھائیوں نے پاکستان کا پہلا الٹرا …