تازہ ترین خبریں
جناح ہسپتال میں مزید2 ڈاکٹرز اور 2 نرسز میں کورونا مثبت آگیا

جناح ہسپتال میں مزید2 ڈاکٹرز اور 2 نرسز میں کورونا مثبت آگیا

لاہور(میڈیا92نیوز آن لائن)جناح ہسپتال میں مزید2 ڈاکٹرز اور 2 نرسز میں کورونا مثبت آگیا،جناح ہسپتال میں کورونا سے متاثرہ طبی عملے کی تعداد 116 ہو گئی ۔
ترجمان ڈاکٹر کاشف بشیرنے کہاہے کہ متاثرہ طبی عملہ میں 52 ڈاکٹرز،36 نرسزاور28 پیرامیڈیکل سٹاف کے افراد شامل ہیں ،ترجمان کاکہنا ہے کہ 17 نرسز،6 ڈاکٹرزاور8 پیرامیڈیکل سٹاف صحتیاب ہو چکے ہیں۔

یہ بھی پڑھیں

ہلدی سے گٹھیا کا درد بھی کم ہوجاتا ہے، تحقیق

ہلدی سے گٹھیا کا درد بھی کم ہوجاتا ہے، تحقیق

لاہور ( میڈیا 92 نیوزرپورٹ) میلبورن: آسٹریلیا میں 70 افراد پر کی گئی ایک تحقیق …