تازہ ترین خبریں
میگا منی لانڈرنگ کیس میں آصف زردار ی اور فریال تالپور پر فرد جرم کی کارروائی ایک بار پھر موخر

میگا منی لانڈرنگ کیس میں آصف زردار ی اور فریال تالپور پر فرد جرم کی کارروائی ایک بار پھر موخر

میگا منی لانڈرنگ کیس میں سابق صدر اور ان کی ہمشیرہ فریال تالپور پر ایک بار پھر فرد جرم عائد نہ کی جا سکی۔ احتساب عدالت نمبر دو کے جج اعظم خان کی عدم دستیابی کے باعث آصف زرداری اور فریال تالپور کے خلاف فرد جرم عائد کرنے کی سماعت بغیر کارروائی کے ملتوی کر دی گئی۔ آصف علی زرداری اور فریال تالپور پر فرد جرم کی کارروائی 29 جولائی تک موخر کر دی گئی۔ ملزم عبدالغنی مجید اور دیگر عدالت میں پیش ہوئے جب کہ ایک ملزم کی پلی بارگین رپورٹ بھی آئندہ سماعت پر پیش کی جا سکتی ہے۔

یہ بھی پڑھیں

اصل تبدیلی تو سعودی عرب میں آئی ہے،سعودی خاتون نے ایسا کام شروع کر دیا کہ نوجوانوں کی لائنیں لگ  گئیں

اصل تبدیلی تو سعودی عرب میں آئی ہے،سعودی خاتون نے ایسا کام شروع کر دیا کہ نوجوانوں کی لائنیں لگ گئیں

لاہور(میڈیا 92 نیوز رپورٹ) ڈاکٹر ماجد خان سے اصل تبدیلی تو سعودی عرب میں آئی …