تازہ ترین خبریں
پاکستان کے ٹی20 اسکواڈ میں سرفراز احمد کی واپسی

پاکستان کے ٹی20 اسکواڈ میں سرفراز احمد کی واپسی

پاکستان نے انگلينڈ کيخلاف ٹاکستان ٹیم کی قیادت بابراعظم کریں گے جبکہ دیگر کھلاڑیوں میں فخر زمان، محمد حفيظ، شعيب ملک، عماد وسیم، خوشدل شاہ، افتخار احمد، شاداب خان، حیدر علی، نسیم شاہ، شاہين شاہ آفريدی، حارث رؤف، محمد حسنين، محمد رضوان، سرفراز احمد، محمد عامر اور وہاب ریاض شامل ہیں۔

ی ٹوئنٹی سيريز کے لیے 17 رکنی اسکواڈ کا اعلان کر دیا جس ی 20 ميچوں کی سيريز مانچسٹر ميں کھيلی جائے گی جس کا پہلا ٹی ٹوئنٹی 28اگست، دوسرا 30 اگست جبکہ تيسرا اور آخری ٹی ٹوئنٹی يکم ستمبر کو شيڈول ہے۔

ہيڈ کوچ اور چيف سليکٹر مصباح الحق کا کہنا ہے کہ سيريز ٹف ہوگی۔

پاکستان اور انگلینڈ کے درمیان ٹیسٹ سیریز کا آخری میچ جاری ہے جبکہ پہلے ٹیسٹ میں پاکستان کو شکست اور دوسرا ٹیسٹ بارش کے باعث ڈرا ہوگیا تھا۔

میں سرفراز احمد اور وہاب ریاض کی واپسی ہوئی ہے۔

یہ بھی پڑھیں

پنجاب اینٹی کرپشن غیرقانونی طور سرکاری زمین ہتھیانے والی بڑی ہاؤسنگ سوسائٹیز کے خلاف ان ایکشن

پنجاب اینٹی کرپشن غیرقانونی طور سرکاری زمین ہتھیانے والی بڑی ہاؤسنگ سوسائٹیز کے خلاف ان ایکشن

پرچہ درج ، کروڑوں روپے کی سرکاری اراضی واگزار : گوہر نفیس لاہور(میڈیا 92 نیوز …