تازہ ترین خبریں
پی سی بی ایل کی 57 کنال سرکاری اراضی کی جعلی رجسٹری ریکارڈ میں پیسٹ کرنےوالا ریکارڈ کیپر گرفتار

پی سی بی ایل کی 57 کنال سرکاری اراضی کی جعلی رجسٹری ریکارڈ میں پیسٹ کرنےوالا ریکارڈ کیپر گرفتار

لاہور (میڈیا 92 نیوز) امتیاز سے

پی سی بی ایل کی 57 کنال سرکاری اراضی کی جعلی رجسٹری ریکارڈ میں پیسٹ کرنےوالا ریکارڈ کیپر گرفتار

داتا گنج بخش ٹاون کی مصدقہ نقل برانچ میں تعینات ریکارڈ کیپر نوید یوسف پر جعلی رجسٹری ریکارڈ میں چسپاں کرنے کا الزام تھا

موضع کماہاں میں واقع یہ 57 کنال پانچ مرلہ کی انہتائی قیمتی پی سی بی ایل کی اراضی کو ہتھانے کیلے جعلسازی کی گی

نوید یوسف نے طیب نامی شخص سے ملی بھگت کرتے ہوئے پی سی بی ایل کو ُاس کی میلکیتی اراضی سے محروم کرنے کی کوشیش کی جو کہ ثابت ہونے پر پر گرفتاری عمل میں لائی گی
موضع کماہاں میں واقع 57 کنال سرکاری اراضی 1988 سے پی سی بی ایل کی ملکیت اور قبضے میں ماجود ہے

ڈپٹی ڈائریکٹر انوسٹی گیشن کاشف جلیل نے ملزم نوید یوسف کو جعلسازی اور ریکارڈ میں ردوبدل کا الزام ثابت ہونے پر گرفتار کرکے ہتکڑیاں لگوا دی

ڈائریکٹر اینٹی کرپشن لاہور ریجن A نے سرکاری جائیداوں کو جعلسازی سے ہتھیانے والے مافیا کے خلاف سخت قانونی کاروائی کرنے کا عندیہ دیدیا

سرکاری جائیداوں کے تحفظ کیلے اقدامات ُاٹھائیں گے اور لینڈ مافیا کے خلاف کاروائیاں بھی تیز کی جائیں ڈائریکٹر اینٹی کرپشن لاہور ریجن A نے ہدایات جاری کردی

یہ بھی پڑھیں

بھارت میں گدھی کے دودھ کی قیمت سُن کر آپ کے ہوش اُڑ جائیں گے

بھارت میں گدھی کے دودھ کی قیمت سُن کر آپ کے ہوش اُڑ جائیں گے

لاہور ( میڈیا 92 نیوز رپورٹ) سبط اعوان سے بھارتی ریاست گجرات میں گدھوں کی …