مریدکے اراضی ریکارڈ سنٹرز میں محکمانہ کاروائی کا شکار ہونے والی خاتون اسٹنٹ ڈائریکٹر لینڈ ریکارڈ نے سوشل میڈیا پر ڈی جی اینٹی کرپشن پنجاب ، ڈی پنجاب لینڈ ریکارڈ اتھارٹی، اور سیکرٹری انڈسٹری کے خلاف باقدعدہ کمپین کا آغاز کردیا

مریدکے اراضی ریکارڈ سنٹرز میں محکمانہ کاروائی کا شکار ہونے والی خاتون اسٹنٹ ڈائریکٹر لینڈ ریکارڈ نے سوشل میڈیا پر ڈی جی اینٹی کرپشن پنجاب ، ڈی پنجاب لینڈ ریکارڈ اتھارٹی، اور سیکرٹری انڈسٹری کے خلاف باقدعدہ کمپین کا آغاز کردیا

لاہور (اپنے نمائندے سے)

مریدکے اراضی ریکارڈ سنٹرز میں محکمانہ کاروائی کا شکار ہونے والی خاتون اسٹنٹ ڈائریکٹر لینڈ ریکارڈ نے سوشل میڈیا پر ڈی جی اینٹی کرپشن پنجاب ، ڈی پنجاب لینڈ ریکارڈ اتھارٹی ، اور سکرٹری انڈسٹری کے خلاف باقدعدہ کمپین کا آغاز کردیا.

میڈیا 92 کو ملنے والی معلومات کے مطابق اسٹنٹ ڈائریکٹر لینڈ ریکارڈ ارم شہزادی کے خلاف سنگین شکایات کی روشنی میں کاروائی کرتے ہوئے ڈی جی پنجاب لینڈ ریکارڈ اتھارٹی معظم اقبال سپرا نے کاروائی کرتے ہوئے خاتون اسٹنٹ ڈائریکٹر لینڈ ریکارڈ سمیت 14 ملازمین کو معطل کردیا جبکہ کرپشن کے الزامات ثابت ہونے کی بنیاد پر محکمہ اینٹی کرپشن میں مقدمہ کا بھی اندراج کردیا گیا.

جس کے بعد خاتون اے ڈی ایل آر نے بھی موجودہ ڈی جی پنجاب لینڈ ریکارڈ اتھارٹی معظم اقبال سپرا اور سیکرٹری انڈسٹری پنجاب کیپٹن ظفر اقبال اور ڈی جی اینٹی کرپشن پنجاب گوھر نفیس کے خلاف ہونے ویڈیو پیغامات میں الزامات لگاتے ہوئے باقدعدہ سوشل میڈیا پر کمپین کا آغاز شروع کر رکھا ہے.

دوسری جانب مختلف وائٹس آپ گروپس میں اے ڈی ایل آر ارم شہزادی کے خلاف بھی درج ہونے والی شکایات کے تمام پیپرز اور ریکارڈ بھی شئیر ہو رہا ہے.

زرائع نے یہ بھی آگاہی دی ئے کہ خاتون اے ڈی ایل آر کی جانب سے قبل ازیں ناصرف اپنے کولیگ بلکہ پنجاب لینڈ ریکارڈ اتھارٹی کے بشتر افسران پر بھی ہراسامنٹ کے الزامات لگائے جاچکے ہیں.

جب بھی کسی آفسر نے خاتون اے ڈی ایل آر کے خلاف کاروائی کی یا شکایت کی صورت میں نوٹس لیا تو ُاس کے خلاف ہراسامنٹ کے تحت درخواست دیدی گی.

اس ضمن میں جن سنئیر افسران پر خاتون اے ڈی ایل آر کی جانب سے اب الزام لگایا جارہا ہے ُان کا کہنا ہے کہ قانون اور ضبابطے کے مطابق کاروائی عمل میں لائی گی.

خاتون اے ڈی ایل آر کی جانب سے سوشل میڈیا پر الزامات لگانا یا کمپین چلانا ُان کا ذاتی فعل ہے جس کا مناسب وقت پر جواب دیا جائے گا ہم قانون ضبابطے سے ہٹ کا کوئی کام نہیں کریں گے جبکہ دوسری جانب خاتون اے ڈی ایل آر نے بھی ان افسران کے زیادہ سے زیادہ کمپین چلانے کا عندیہ دیا ہے

یہ بھی پڑھیں

کورونا: دبئی حکومت کا شادی کی تقریبات کی اجازت دینے کا اعلان

کورونا: دبئی حکومت کا شادی کی تقریبات کی اجازت دینے کا اعلان

دبئی کی حکومت نے کورونا لاک ڈاؤن میں نرمی کے بعد شادی کی تقریبات کی …