مظفر گڑھ: مخالفین نے باپ بیٹی پر تیزاب پھینک دیا

مظفر گڑھ: مخالفین نے باپ بیٹی پر تیزاب پھینک دیا

مظفرگڑھ میں باپ بیٹی پر مبینہ طور پر مخالفین نے تیزاب پھینک دیا گیا۔

پولیس کے مطابق مظفرگڑھ کی تحصیل جتوئی کےعلاقے شہر سلطان میں زمین کے تنازع پر مخالفین نے باپ اور اس کی 15 سالہ بیٹی پر تیزاب پھینک کر فرار ہوگئے، دونوں زخمیوں کو دیہی مرکز صحت منتقل کردیا گیا۔

اسپتال ذرائع کے مطابق تیزاب سے بچی کا 30 فیصد جسم متاثر ہوا ہےجب کہ بچی کا باپ معمولی متاثر ہوا ہے۔

پولیس کےمطابق واقعے کا مقدمہ 4 افراد کے خلاف درج کرکے ان کی گرفتاری کے لیے چھاپےمارے جارہے ہیں۔

یہ بھی پڑھیں

آئی جی سندھ سمیت اعلیٰ پولیس افسران آج وزیراعلیٰ ہاؤس طلب

آئی جی سندھ سمیت اعلیٰ پولیس افسران آج وزیراعلیٰ ہاؤس طلب

کراچی واقعے کے بعد آئی جی سندھ اور دیگر پولیس افسران کی جانب سے چھٹیاں …