ترکش کلچرل سنٹر کے وفد کا الحمرا آرٹ کونسل کا دورہ، باہمی امور پر تبادلہ خیال

ترکش کلچرل سنٹر کے وفد کا الحمرا آرٹ کونسل کا دورہ، باہمی امور پر تبادلہ خیال

لاہور (میڈیا 92نیوز آن لائن)

ترکش کلچرل سنٹر کے وفد کا الحمرا آرٹ کونسل کا دورہ

وفد نے ایگزیکٹو ڈائریکٹر الحمرا ہال ثمن رائے سے ملاقات کی، ملاقات کے دوران باہمی امور پر تبادلہ خیال بھی کیا گیا

ڈائریکٹر ترکش کلچرل سنٹر الاش ارتعاش نے اپنی گفتگو میں الحمرا کے ساتھ مل کر کام کرنے میں دلچسپی کا اظہار کیا.

ایگزیکٹو ڈائریکٹر الحمرا ثمن رائے کا کہنا تھا کہ الحمرا دنیا بھر کی ثقافتوں کو زندہ دلانِ لاہور کے سامنے پیش کرنے کا اعزاز رکھتا ہے۔

ان کا مزید کہنا تھا کہ ترکی ادب و ثقافت،تہذیب و تمدن میں اپنا الگ تشخص اور منفرد مقام رکھتا ہے۔

دو طرفہ ملاقات میں الحمرا اور ترکش کلچر ل سنٹر کا رواں ماہ کے آخری ہفتہ میں کلچرل شو،نمائش اور بامعنی مکالمہ کے انعقاد کا فیصلہ کیا گیا

یہ بھی پڑھیں

واجد ضیاء سمیت 20 افسروں کی گریڈ 22 میں ترقی کی منظوری

واجد ضیاء سمیت 20 افسروں کی گریڈ 22 میں ترقی کی منظوری

اسلام آ باد: وزیر اعظم عمران خان کی زیرصدارت ہائی پاور بورڈ کا اجلاس ہوا …