لاہور: حفیظ سنٹر فائراپریشن

لاہور: حفیظ سنٹر فائراپریشن

تاریخ: 18 اکتوبر، 2020

لاہور:ریسکیو کمانڈ اینڈ کنٹرول سنٹرکو6 بجکر 11منٹ پرکال موصول ہوئی،ترجمان ریسکیو پنجاب۔

ریسکیو نے فائر کال پر فوری رسپانس کیا،ترجمان

لاہور: آگ کس وقت لگی، کوئی نہیں جانتا، ترجمان ریسکیو

لاہور: فرسٹ ریسپانس کیوقت فائر مکمل ڈویلپڈ تھی، ترجمان ریسکیو

لاہور: ٹاپ فلور سے 25 لوگوں کو ریسکیو کیا جا چکا ہے۔ ترجمان ریسکیو

لاہور:اس وقت 25 فائر وہیکل اور 03 اسپیشل وہیکل آپریشن میں مصروف ہیں،ترجمان ریسکیو

لاہور: 70سے زائد ریسکیورز فائر آپریشن میں مصروف ہیں،ترجمان ریسکیو

لاہور: آپریشن کو ڈسٹرکٹ ایمرجنسی آفیسر شاہد وحید قمر لیڈ کر رہے ہیں،ترجمان ریسکیو

لاہور: ڈاکٹر رضوان نصیر اور ڈویژنل ایمرجنسی آفیسر ڈاکٹر اعظم بھی موقع پر موجود ہیں، ترجمان ریسکیو

لاہور۔ آگ فلیم ایبل (Flameable)
میٹیریل کیوجہ سے پھیلی, ترجمان ریسکیو

لاہور: حفیظ سنٹر میں اگ بھجانے کے لیے سپرنکلر سسٹم موجود نہیں ہے،ترجمان

لاہور: فائر آپریشن کی تکمیل میں مزید وقت لگ سکتا ہے۔

فاروق احمد
ترجمان ریسکیو پنجاب……..0333712648

یہ بھی پڑھیں

آئی جی سندھ سمیت اعلیٰ پولیس افسران آج وزیراعلیٰ ہاؤس طلب

آئی جی سندھ سمیت اعلیٰ پولیس افسران آج وزیراعلیٰ ہاؤس طلب

کراچی واقعے کے بعد آئی جی سندھ اور دیگر پولیس افسران کی جانب سے چھٹیاں …