لاہور۔18اکتوبر۔ سیدحمادرضا۔ترجمان محکمہ صحت پنجاب۔

لاہور۔18اکتوبر۔ سیدحمادرضا۔ترجمان محکمہ صحت پنجاب۔

٭ صوبائی وزیر صحت ڈاکٹریاسمین راشدوزیر اعلی پنجاب سردارعثمان بزدارکی ہدایت پر حفیظ سنٹرپہنچ گئیں۔
٭ ڈاکٹریاسمین راشدنے حفیظ سنٹرمیں امدادی کارروائیوں کا جائزہ لیا اور متعلقہ حکام سے رپورٹ طلب کی۔
٭ اس موقع پر ایڈیشنل چیف سیکرٹری ہوم مومن آغابھی موجودتھے۔
٭ اس موقع پر ڈی سی لاہورمدثرریاض ملک اور ڈی جی ریسکیو1122ڈاکٹررضوان نصیر نے صوبائی وزیر صحت کو آتشزدگی پر قابوپانے کیلئے اقدامات بارے بریفنگ دی۔
٭ صوبائی وزیر صحت ڈاکٹریاسمین راشدکی میڈیا سے گفتگو۔

٭ حفیظ سنٹرمیں آتشزدگی کا وزیراعلی پنجاب کی جانب سے فوری نوٹس لیاگیاہے۔ڈاکٹریاسمین راشد۔
٭ ریسکیو کی ٹیمیں آگ پرقابوپانے کی پوری کوشش کررہی ہیں۔ڈاکٹریاسمین راشد۔
٭ تحقیقاتی کمیٹی حفیظ سنٹرمیں آتشزدگی کے واقعہ کی مکمل تحقیقات کرے گی۔ڈاکٹریاسمین راشد۔
٭ تحقیقاتی رپورٹ کے بعد ذمہ داران کا تعین کیاجائے گا۔ڈاکٹریاسمین راشد۔
٭ دوکانداروں سے امدادی ٹیموں کے ساتھ مکمل تعاون کی اپیل کرتے ہیں۔ڈاکٹریاسمین راشد۔

یہ بھی پڑھیں

لائیو: کراچی میں مسکن چورنگی پر دھماکا، 3 افراد جاں بحق اور متعدد زخمی

لائیو: کراچی میں مسکن چورنگی پر دھماکا، 3 افراد جاں بحق اور متعدد زخمی

کراچی: گلشن اقبال میں واقع مسکن چورنگی کے قریب دھماکےکے نتیجے میں تین افراد جاں …