تازہ ترین خبریں
پاکستان میں کورونا سے اموات کی شرح میں 140 فیصد اضافہ

پاکستان میں کورونا سے اموات کی شرح میں 140 فیصد اضافہ

اسلام آباد: وفاقی وزیر برائے منصوبہ بندی اور این سی او سی کے سربراہ اسد عمر کے مطابق ملک میں کورونا سے اموات کی شرح میں تیزی سے اضافہ ہوا ہے۔

ٹوئٹر پرجاری بیان میں اسد عمر نے کہا کہ گزشتہ ہفتے کورونا وائرس سے یومیہ اموات کی تعداد 12 رہی اور یہ شرح چند ہفتوں پہلے کے مقابلے میں 140 فیصد زیادہ ہے۔

انہوں نے کہا کہ کورونا ایس او پیزکو نظر انداز کرنےکے نتائج ظاہر ہونے لگے ہیں اور ہم تمام ایس او پیز کو نظر انداز کرکے غلطی کےمرتکب ہورہے ہیں۔

پاکستان میں کورونا سے اموات کی شرح میں 140 فیصد اضافہ

وفاقی وزیر کا کہنا تھا کہ ہم موجودہ راستہ تبدیل نہیں کرتے تو زندگی اور معاش سے محروم ہو جائیں گے۔

یہ بھی پڑھیں

افغان فوجی بیس پر خود کش حملہ، 31 کمانڈوز ہلاک اور 24 زخمی

افغان فوجی بیس پر خود کش حملہ، 31 کمانڈوز ہلاک اور 24 زخمی

(میڈیا92نیوز)افغانستان میں فوجی کمانڈو بیس اور صوبائی کونسل کے سربراہ کے قافلے پر ہونے ہونے …