محکمہ اینٹی کرپشن لاہور ریجن A کی سورس رپورٹ، اور نشاندھی پر اسٹنٹ کمشنر شالیمار کی کاروائی

محکمہ اینٹی کرپشن لاہور ریجن A کی سورس رپورٹ، اور نشاندھی پر اسٹنٹ کمشنر شالیمار کی کاروائی

لاہور (میڈیا 92نیوز آن لائن)

محکمہ اینٹی کرپشن لاہور ریجن A کی سورس رپورٹ ،اور نشاندھی پر اسٹنٹ کمشنر شالیمار کی کاروائی

اسٹنٹ کمشنر شالیمار مہندی معلوف کی نگرانی میں کیے جانے والے آپریشن کے نتیجے میں 9 کنال پانچ مرلہ سرکاری اراضی واہ گزار کروا لی گی.

آپریشن ڈائریکٹر کاشف جلیل کی سپروائزر میں کیا گیا جس میں اینٹی کرپشن کے سٹاف ، اور پولیس کے اہلکاروں نے بھی حصہ لیا.

آپریشن ہربنس پوڑہ جوڑے پل عقب واپڈا آفس کیا گیا جہاں آٹھ کنال سرکاری اراضی کو قابضین سے خالی کروا گیا.

قلندر پورہ میں سرکاری اراضی پر تعمیر ہونے والی فیکٹری کو گرا کر قبضہ محکمہ ریونیو نے اپنی تحویل میں لے لیا.

واہ گزار کروائے جانے والی سرکاری اراضی کی مالیت تقریبا تین کروڑ روپے بتائی جارہی ہے.

سرکاری جائیداوں پر ناجایز قابضین کے خلاف سخت قانونی کاروائی عمل میں لائی جائے ریونیو کے انتظامی افسران اپنی زمہ داریاں نبھائیں.

ڈائریکٹر اینٹی کرپشن لاہور ریجن A نے عندیہ دیدیا

یہ بھی پڑھیں

اورنج لائن میٹرو ٹرین کروڑوں روپے کی بجلی کھا گئی

اورنج لائن میٹرو ٹرین کروڑوں روپے کی بجلی کھا گئی

لاہور(سپیشل رپورٹ) لیسکو نے اورنج لائن میٹرو ٹرین کو آپریشنل ہونے پر پہلا بجلی کا …