تازہ ترین خبریں
سمن آباد ٹاون میں غیرقانونی تعمیرات کا معاملہ، فریحہ امین AMO , مس نور صبا AMO اور انفصورنمنٹ انسپکٹر ، لینڈ مافیا کا معاون بن گیا

سمن آباد ٹاون میں غیرقانونی تعمیرات کا معاملہ، فریحہ امین AMO , مس نور صبا AMO اور انفصورنمنٹ انسپکٹر ، لینڈ مافیا کا معاون بن گیا

لاہور (میڈیا 92 نیوز آن لائن)

سمن آباد ٹاون میں غیرقانونی تعمیرات کا سلسلہ عروج پر پانچ گیا ، فریحہ امین AMO , مس نور صبا AMO اور انفصورنمنٹ انسپکٹر ، لینڈ مافیا کا معاون بن گیا

سمن آباد کی حدود میں رہاشئی نقشوں پر کمرشل تعمیرات کا سلسلہ از خود شروع کروا دیا گیا ، اخیتارات کے ناجایز استعمال کے عوض منہ مانگی رشوت طلب کی جانے لگی

وحدت روڈ کے آصف بلاک میں شروع کردہ دو غیرقانونی تعمیرات 9Aآصف بلاک نے غیرقانونی پریکٹس کا بھانڈہ پھوڑ دیا

نو نو مرلے کے دونوں پلاٹوں کے رہاشی نقشے پاس کیے گے ، اورموقع پر کمرشل تعمیر شروع کروا دی گی

فریحہ امین AMO نے شوکاز نوٹس جاری کرنے ، اور نقشہ کیسنل کرنے اور کیس MOR کو بھجوانے کی بجائے مجرمانہ خاموشی اخیتار کرلی

زرائع نے انکشاف کیا کہ فریحہ امین AMO سمیت دیگر ٹاون کے عملے نے اس غیرقانونی تعمیر کی نگرانی ، اور مکمل کیے جانے کا ٹھیکہ بھی ُاٹھارکھا ہے

شہریوں کا شدید اتجاج ، ڈائریکٹر اینٹی کرپشن لاہور ، اور کمشنر لاہور سے فوری نوٹس لینے کی اپیل کردی گی ،

یہ بھی پڑھیں

خواتین چہل قدمی کو معمول بنائیں اور بلڈ پریشر سے نجات پائیں

خواتین چہل قدمی کو معمول بنائیں اور بلڈ پریشر سے نجات پائیں

(میڈیا92نیوز)ایک نئی تحقیق سے معلوم ہوا ہے کہ جو خواتین روزانہ نصف گھنٹے پیدل چلتی …